ڈیٹا تحفظ کے تقاضوں کے تحت وکٹم سپورٹ (Cymorth i Ddioddefwyr) کے لیے آپ کو یہ بتانا ضروری ہے کہ کس طرح ہم لوگ کسی ایسی معلومات پر کاررو ج ج جک
وکٹم سپورٹ (Cymorth i Ddioddefwyr) جرم کے متاثرین اور چشم دیدوں کو خدمات فراہم کرنے میں ایک عوامی ذمہ داری کی ادائیگی کی بنیاد مر ا اپ
یہ معلومات جرم اور ہم جو معاونت آپ کو فراہم کرتے ہیں ان کی تصصیلات کے ساتھ ساتھ آپ کے بارے میں ہو ہں ہو سکتی ہیں.
وکٹم سپورٹ (Cymorth i Ddioddefwyr) آپ کی معلومات کا استعمال کسی بھی ایسی معاونت کی پیش رفت میں مدد کے لیے کرتا ہے جس پر ہم نے آپ کے ساتھ.
آپ کی معلومات عام طور پر صرف تبھی شیئر کی جائیں گی جبکہ وکٹم سپورٹ (Cymorth i Ddioddefwyr) کے پاس ایسا کرنے کی اجازت ہو اور جہاں کہیں یہ کسی ایسی معاونت سے متعلق ہو جس پر ہم نے آپ کے ساتھ اتفاق کیا ہو, سوائے اس کے کہ ہمیں یقین ہو کہ آپ کو یا کسی اور شخص کو واضح نقصان کا خطرہ ہے۔
معلومات کو اتنی مدت سے زیادہ نہیں رکھا جائے گا جتنی کہ ان مقاصد کے لیے ضروری ہو جن کے لیے معلومات پر کارروائی کیر
آپ خود سے متعلق معلومات پر کارروائی پر اعتراض معلومات پر کارروائی پر اعتراض کرنےکاص اصرنےیر
اس سے متعلق مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
www.victimsupport.org.uk/yourdata